چہرہ کشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چہرہ گردن اور شانوں تک کی تصویر بنانا یا کھینچنا، چہرہ اتارنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چہرہ گردن اور شانوں تک کی تصویر بنانا یا کھینچنا، چہرہ اتارنا۔